یوگی کا باپ کی آخری رسومات میں شرکت سے گریز

,

   

لکھنو ۔20 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر اُترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد آنند سنگھ بشٹ کی آخری رسومات میں کل منگل کو حصہ نہیں لیں گے ۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ ریاست میں کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے جاری لاک ڈاؤن کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں ۔