یو این ہیڈکوارٹرز کو نقدی بحران پر تعطیل

   

٭ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز واقع نیویارک جاریہ نقدی بحران کے سبب ہفتہ اور اتوار کو بند رکھا جائے گا۔ یو این نے ایک ٹوئٹ میں استفسار کیا ہے کہ کیا آپ کے ملک نے اِس سال کے ریگولر یو این بجٹ کیلئے اپنا حصہ ہنوز ادا کیا ہے یا نہیں؟ 131 رکن ممالک اپنا ریگولر بجٹ حصہ ادا کرچکے ہیں۔