یو اے ای ائٹس کوسعودی حدود سے گذرنے کی اجازت

   

دبئی۔ سعودی عرب نے یو اے ای آنے اور جانے والی تمام پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی۔سعودی جنرل اتھارٹی فار سیول ایوی ایشن نے یو اے ای جنرل سول ایوی ایشن کی درخواست پر اس کی تمام پروازیں اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی۔