یو اے ای اور اسرائیل کی ویزا فری پالیسی

   

Ferty9 Clinic

تل ابیب: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے چار اہم معاہدوں پر اتفاق کرلیا ہے جن میں سے ایک معاہدہ میں شہریوں کو ملک میں داخلہ کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یو اے ای کے شہری اسرائیل بغیر ویزے کے پہنچ سکتے ہیں۔ اس طرح اسرائیل کے شہریوں کو بھی دبئی جانے کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔اسی دوران فلسطینیوں نے احتجاج کرتے ہوئے عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصیٰ سے نکال دیا۔