یو اے ای سے دہلی پولیس کو بم کی جھوٹی اطلاع

   

Ferty9 Clinic

٭ دہلی پولیس نے ٹیلی کام سرویس فراہم کرنے والوں سے تحریری درخواست کی ہیکہ یو اے ای سے موصول ہونے والے فون کال کا پتہ چلایا جائے اس میں دہلی ایرپورٹ نے ایرلائن کے آفس کو بم کی جھوٹی اطلاع دی گئی۔ پولیس نے آج بتایا کہ پیر کو شام تقریباً 6 بجے دہلی آنے والی فلائیٹ میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی جو غلط ثابت ہوئی۔