لکھنؤ ۔ /10 فبرور ی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت اترپردیش نے ریاست میں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی اموات کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ذریعہ تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ یو پی اوراتراکھنڈ میں زہریلی شراب پی کر مرنے والوں کی تعداد 105بتائی گئی ہے ۔ آدتیہ ناتھ یوگی حکومت پر اپوزیشن نے شدید تنقید کی ۔