لکھنؤ ۔/29 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش پولیس سے وابستہ خاتون کانسٹبل رینو سنگھ نے خود کو گولی مارلی اور اپنے عاشق کو بدنام کیا اور سرقہ کی جھوٹی اطلاع دی تاکہ وہ اپنے سسرالی خاندان کو بدنام کرسکے ۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اسے گولی ماردی گئی اور اس کی اسکوٹر کے ساتھ دو لاکھ کا بھی سرقہ کرلیا گیا ہے ۔ رینو سنگھ کے موبائیل فون کا لوکیشن کا پتہ چلانے کے بعد پولیس نے اس اطلاع کو جھوٹی ثابت کیا ۔