لکھنو ۔ 14؍ جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے موضع پپل سانہ میں دلت طبقہ نے الزام عائد کیا کہ اس علاقہ کے مسلم حجام دلتوں کے بال کاٹنے سے انکار کر رہے ہیں ۔ دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے بعد کشیدگی پائی جاتی ہے ۔ حجام دلتوں کے بال کاٹنے سے انکار کرنے کے بعد ان کے دوکانوں کو بند کر دیا گیا ۔