یو پی میں کسانوں کو ہر روز قرقی کی دھمکیاں

   

Ferty9 Clinic

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بندیل کھنڈ میں پانچ کسانوں کی خودکشی کی اطلاع پر حکومت یو پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا نے ٹوئٹ کیا: ’’بندیل کھنڈ کے کسانوں کو روزانہ قرقی کی دھمکیاں ملتی ہیں۔ یہ کیسی پالیسی اور قرض معافی کی اسکیمات ہیں کہ کسانوں کے پاس خودکشی کے سواء کوئی چارہ نہیں رہا ہے۔ پرینکا نے یہ بھی کہا کہ کسانوں کو ان کی فصل پر واجبی قیمت نہیں ملتی ہے۔