٭ اترپردیش کے سونگ بھدرا ضلع میں 70سالہ خاتون کی 27سالہ شرابی پڑوسی نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی جب وہ مکان پر تنہا تھی ۔ ملزم شادی شدہ ہے اور اُس کے دو بچے ہیں ۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے پڑوسی کو گرفتار کرلیا ۔ ضعیف خاتون اس واقعہ کے بعد صدمہ کی حالت میں ہے اور اُسے علاج کیلئے دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔