لکھنؤ ۔ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ہردوئی میں ایس پی الوک پریہ درشی نے ہوٹل میں کام کرکے رات کے وقت تنہا گھر واپس ہونے والی خاتون کی مدد کرتے ہوئے اسے دوبارہ ہوٹل پہنچایا اور منیجر کو ڈانٹ ڈپٹ کی کہ اس نے رات میں خواتین کوگھر جانے کیلئے سہولت فراہم نہیںکی۔