یو پی : 32 ہزار پناہ گزینوں کی شناخت : وزیر

   

لکھنو : اترپردیش کے وزیر شریکانت شرما نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے بعد یو پی کے 21 اضلاع کی پہلی فہرست میں 32 ہزار پناہ گزینوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ یہ پناہ گزین افغانستان ‘ پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھتے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹس سے کہا گیا کہ وہ اس سلسلہ میں ڈاٹا جمع کریں۔