یہ دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے

   

فرانسیسی مسجد پر فائرنگ اور آتشزدنی ، 84 سالہ شخص گرفتار
٭ فرانسیسی علاقہ بایون کی ایک مسجد پر مشتبہ فائرنگ اور آتشزنی کے حملہ میں ایک 84 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس میں 74 سالہ اور 78 سالہ دو افراد پر اس وقت فائرنگ کردی تھی جب انہوں نے اس شخص کو مسجد کے دروازہ کو آگ لگانے کی کوشش سے روک دیا تھا۔ مشتبہ شخص اس مقام سے فرار ہونے سے قبل ایک کار کو نذرآتش کردیا تھا۔