گاندھی جی کی تحریک آزادی سے متعلق ریمارک پر ردعمل
٭ کانگریس قائد ادھیر رنجن چودھری نے الزام لگایا کہ بی جے پی قائدین ’’راون کی اولاد‘‘، ’’آج یہ مہاتما گاندھی کو گالی دیتے ہیں… رام کے پجاری کا یہ اپمان کررہے ہیں‘‘۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڈے کے گاندھی جی کی تحریک آزادی کو ڈرامہ قرار دینے کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ادھیر چودھری نے یہ بات کہی۔
