یہ محض فلو نہیں تھا ، امریکہ پر حملہ کیا گیا : ٹرمپ

   

٭ کورونا وائرس بحران پر قابوپانے کے تعلق سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ پر درحقیقت حملہ کیا گیا ہے۔ یہ محض فلو جیسی بیماری نہیں تھی ، کسی بھی طرح نہیں۔ کسی نے 1917ء سے ایسی صورتحال نہیں دیکھی۔ کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے ہماری جارحانہ حکمت عملی کام کررہی ہے اور دھیرے دھیرے مزید ریاستیں بہتر حالت میں ہوں گی۔