یہ ملک 125 کروڑ ہندوستانیوں کا ہے :بابا رام دیو

,

   

Ferty9 Clinic

٭٭ بابا رام دیو نے کہا کہ یہ ملک 125 کروڑ ہندوستانیوں سے تعلق رکھتا ہے ۔ یہ ملک کسی ایک سیاسی پارٹی یا ایک نظریہ سے تعلق نہیں رکھتا ۔ ہر ایک شہری کی عظیم کوششوں کے بعد ہی ہم سوپر پاور بن جائیں گے ۔ سماج کے ہر ایک رکن کو منفی اثرات کے خلاف لڑنے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا ۔ ملک کو متاثر کرنے والی کارروائیوں کیخلاف متحد ہونا ہوگا ۔