۔ 23.99 لاکھ ٹیکس دہندگان کو67401 کروڑ کی واپسی

   

نئی دہلی ۔ محکمہ انکم ٹیکس نے رواں مالی سال میں یکم اپریل سے 10 اگست کے پہلے پانچ مہینوں میں 22.99 لاکھ ٹیکس دہندگان کو 67401 کروڑ روپے واپس کیا ہے ۔ محکمہ نے آج یہاں بتایا کہ 16373 کروڑ روپے 2261918 ٹیکس دہندگان کو واپس کردیئے گئے ہیں۔ اسی طرح 137327 کیسز میں 51029 کروڑ روپے کے کارپوریٹ ٹیکس کی واپسی کئے گئے ہیں۔