۔ 26 ہزار انجینئیرنگ نشستیں دستیاب

   

حیدرآباد 19 ستمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ انجینئرنگ ‘ اگریکلچر و میڈیکل انٹرنس ٹسٹ ( تلنگانہ ایمسیٹ ) کے ذریعہ ریاست میں انجینئرنگ کی 26,073 نشستیں دستیاب ہیں۔کونسلنگ کے بعد یہ نشستیں بچ گئی ہیں۔