۔ 50لاکھ میں سانپ فروخت کرنے کی کوشش ، دو گرفتار

   

Ferty9 Clinic

٭٭ بنگلور پولیس نے ڈنزو ڈیلیوری بوائے کے بشمول دو افراد کو گرفتار کرلیا جو 50لاکھ روپئے میں ’ریڈ سینڈ بوسانپ ‘ ( دو منہ کا سانپ ) فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔انہوں نے ڈنزو ڈیلیوری بیاگ کا سانپ کی منتقلی کیلئے غلط استعمال کیا ۔