٭ کانگریس پارٹی نے اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں پر طنز کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر ایک فہرست شائع کی ہے جس میں شادی کے تحفہ کے طور پر اشیائے ضروریہ پیش کرنے کی تجویز رکھی ہے ۔ اس فہرست میں 10کیلو پیاز اور 10لیٹر فیول کو بطور تحفہ دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔