۔100 ہیریٹیج عمارتوں کو ترنگے کے رنگوں سے سجایا جائے گا

   

نئی دہلی : آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے کہا کہ ملک میں 100 کروڑ ٹیکہ کاری کے عمل کی تکمیل کی خوشی میں ملک کی 100 ہیریٹیج عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا ۔ ان میں 17 یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عمارتیں بھی شامل ہیں ۔