۔11تارکین وطن بحیرئہ روم میں ڈوب گئے

   

تیونس سٹی ۔ تیونس سے یورپ جانے کی کوشش میں 11مہاجرین بحیرہ روم میں ڈوب گئے۔ تیونس کے ساحلی محافظوں نے بتایا کہ مہاجرین ایک کشتی میں سوار تھیامدادی کارکنوں نے کشتی میں سوار 21افراد کو زندہ بچا لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 5لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔