۔11 سالہ لڑکی نے مگرمچھ کی آنکھ نوچ لی

   

Ferty9 Clinic

٭ زمبابوے: ایک 11 سالہ لڑکی زمبابوے میں اپنے 9 سالہ دوست کو مگرمچھ سے بچانے مگرمچھ کی پیٹھ پر چھلانگ لگادی اور اس کی آنکھیں نوچ لیں ، یہاں تک کہ مگرمچھ نے اس کے دوست کو چھوڑ دیا۔ لٹویا موانی چشمہ میں تیر رہا تھا جبکہ اس پر مگرمچھ نے حملہ کیا اور اسے بچانے کیلئے ربیکا نے مگرمچھ کی آنکھ نوچ لی۔