۔14000 بکروں کو لے جانے والا جہاز ڈوب گیا

   

٭ رومانیہ کے ساحل پر ایک جہاز پلٹ گیا جس میں 14000 بکرے تھے۔ ایک بڑا کارگو جہاز کوئن ہند جنوب مشرقی شہر کونس کانٹا کے ساحل مدیا سے روانہ ہونے کے بعد پلٹ کر ڈوب گیا۔ 32 بکرے تیرتے ہوئے پائے گئے جن کو بچا لیا گیا مگر بیشتر کے غرق ہونے کا اندیشہ ہے۔