۔16ویں صدی کے فن کو زندہ کرنے والے اسمعیل کتھری

   

٭ سال 2001ء میں ریاست گجرات کی بھوج میں آئے ہلاکت خیز زلزلے کے بعد جب ساکنان بھوج کی ساری چیزیں تباہ ہوگئیں تو اسمعیل کتھری نے صدیوں قدیم ’’آرٹ آف اجرکھ‘‘کو زندہ کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ بنائی ۔انہوں نے بچے کھچے افراد کے ساتھ مل کر ایک نئی بستی بسائی اور اس کا نام ’’ اجرکھ پور‘‘ رکھا جہاں پر اس قدیم آرٹ پر کام کیا جاتا ہے اور اس طرح سولھویں صدی سے تعلق رکھنے والے فن کو گجرات کے کچھ میں ایک نیا مقام مل گیا ۔