۔16 جون سے بائیں بازو جماعتوں کا احتجاجی پروگرام

   

حیدرآباد۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف 16 تا 30 جون احتجاجی پروگرامس کا منصوبہ بنایا ہے ۔ سی پی آئی ‘ سی پی ایم اور فارورڈ بلاک و دوسری جماعتوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عام آدمی کی زندگی کو اجیرن بنا رہا ہے ۔ اس لئے وہ احتجاج شروع کر رہی ہیں۔