۔16 ریاستوں میں کورونا کے فعال معاملے تقریباً 14 لاکھ ہوگئے

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا کیسز ہر روز ایک نیا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ہردن گزشتہ دن سے زیادہ کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 184372 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1027 افرادہلاک ہوئے ہیں۔ یہ اب تک کی نمایاں تعداد ہے۔ ملک کی 16 ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل کچھ دنوں سے کاضافہ ہورہا ہے۔مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 184372 نئے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ 1027 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔