۔16 ہزار عدالتوں کو کمپیوٹرائزڈ کیا گیا

,

   

نئی دہلی : مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کہاکہ ہائیکورٹس میں 51,52,921 کیسیس زیرالتواء ہیں جن میں سے 36,77,089 سیول کیس ہیں اور 14,75,832 کریمل کیسیس پائے جاتے ہیں۔ ملک کی 16,845 تحت اور ڈسٹرکٹ عدالتوں کو کمپیوٹرائزڈ کیا گیا ہے۔ اُنھوں نے لوک سبھا کو مطلع کیاکہ عدالتوں کو عصری بنایا جارہا ہے۔