۔18 سالہ لڑکے نے ٹک ٹاک ویڈیو میں گولی مارلی

   

بریلی : اترپردیش کے بریلی میں ایک 18 سالہ لڑکا حادثاتی طور پر سر میں گولی مارلینے سے ہلاک ہوگیا ۔ کہا گیا ہے کہ یہ لڑکا پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا ۔ لڑکی کی واہدہ نے کہا کہ اس نے لڑکے کو اپنا لائسنس والا پستول اس کے اصرار پر دیا تھا ۔ وہ گولی کی آواز سن کر اس کی جانب دوڑی تھی جہاں وہ خون میں لت پت پڑا تھا ۔