۔20 تا 30 افراد نے مل کر مجھے کار کے پیچھے گھسیٹا

,

   

اور سلاخوں سے مارا ، جے این یو طلبہ یونین صدر کی شکایت
٭ جواہر لال یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر آشی گھوش نے اقدام قتل کی شکایت درج کرائی ہے۔ یونیورسٹی میں ان پر حملہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 20 تا 30 افراد کے ہجوم نے انہیں کار کے پیچھے گھسیٹا اور سلاخوں سے مار پیٹ کی۔ سر پر سلاخ سے حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں کا ارادہ مجھے قتل کرنے کا تھا۔