۔2000 روپئے نوٹ کی طباعت نہیں روکی جائے گی

   

نئی دہلی : مملکتی وزیر فینانس انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ حکومت نے 2000 روپئے کی نوٹ کی پرنٹنگ روک دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ جاریہ سال اس کی پرنٹنگ کیلئے حکومت نے ابھی آرڈر جاری نہیں کیا ۔