٭ مملکتی وزیرفینانس و کارپوریٹ امور انوراگ سنگھ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں یہ وضاحت کی ہے 2000 روپئے کے کرنسی نوٹوں کی گشت و چلن کو بند کرنے حکومت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ قدر کے حساب سے 2000 روپئے کے بنک نوٹس جو گشت میں ہے، وہ ایک تہائی ہیں۔ 2000 روپئے کے بنک نوٹس جو چلن میں ہیں ان کی قدر 31 مارچ 2019ء تک 6.58 لاکھ کروڑ روپئے تھی ۔