٭ مرکزی وزیر نتیانند رائے نے بتایا کہ 2016 ء سے 6 ڈسمبر 2019 ء تک 431 افغان اور 2307 پاکستانی پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی گئی ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا اکہ اس مدت کے دوران 927 سکھوں اور ہندوؤں کو شہریت دی گئی جو افغانستان اور پاکستان سے ہندوستان آئے تھے ۔مرکزی وزیر نے بتایا کہ 6 ڈسمبر تک 40 افغان اور 712 پاکستانی پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی گئی ۔
