۔2019ء کے نصف اول میں 3,812 افغان شہری ہلاک یا زخمی : اقوام متحدہ

   

Ferty9 Clinic

اقوام متحدہ ۔ 30جولائی (سیاست ڈاٹ کام) 2019ء کے نصف اول میں کم از کم 3,812 افغان شہری ہلاک یا زخمی ہوگئے۔ عسکریت پسند گروپس کی باہم جھڑپ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ اس سے ہلاکتوں کی تعداد میں سرکاری اور ناٹو زیرقیادت فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔ شہریوں کی 52 فیصد ہلاکتیں حکومت مخالف عناصر بشمول طالبان اور دولت اسلامیہ و حکومت حامی فوجیوں کے درمیان ہلاکتوں سے 37 فیصد واقع ہوئیں۔