۔2021 ء تک ایم بی بی ایس کی 80 ہزار نشستیں

   

نئی دہلی : مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے کہا کہ حکومت 2021 ء میں ایم بی بی ایس کی 80 ہزار سیٹوں کی دستیابی کو یقینی بنائے گی۔ سرکاری میڈیکل کالجوں میں 42,495 نشستوں کا اضافہ ہوجائے گا۔