۔2021 ء سے قبل کورونا ویکسین کی تیاری کا امکان نہیں:حکومت

,

   

٭ مرکزی وزارت سائینس اینڈ ٹکنالوجی نے بتایا کہ 2 ہندوستانی ویکسینس
COVAXIN
اور
ZyCov-D
کے علاوہ 140 ویکسین کے منجملہ 11 نے عالمی سطح پر انسانوں پر ٹرائیل کیلئے اپنی انٹری دی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ 2021 ء سے قبل ان میں سے کوئی بھی ویکسین بڑے پیمانے پر استعمال کیلئے تیار ہونے کا امکان نہیں ہے ۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے ویکسین
COVAXIN
کے مارکٹ میں /15 اگست تک لانچ کی اطلاع دی تھی جس کے بعد وزارت نے یہ وضاحت کی ہے ۔