۔27 طلبہ کو سزائے قید ، دھمکاکر رقم وصولی کے گواہ

   

٭ ترولور : 27 چینائی کالج کے طلبہ کو گرفتار کرکے سزائے قید سنائی گئی۔ ان پر مبینہ طور پر ایک قتل کے مقدمہ میں دھمکیاں دے کر زبردستی رقم وصول کرنے کے گواہ ہونے کا الزام تھا۔ وہ اپنے کلاس میٹ کی درخواست پر ترولور آتے تھے کیونکہ وہ ان کا عمزاد بھائی تھا۔ دو طلبہ پر ایک اینٹ کی بھٹی کے مالک کا 2018میں قتل کا الزام ہے، جو مبینہ طور پر ایک گواہ تھا اور اس نے ان کی عدالت میں موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی تھی۔