۔27 منادر ڈھاکر قطب مینار بنایا گیا : مرکزی وزیر پرہلاد سنگھ پٹیل کا دعوی

   

نئی دہلی ۔ یکم ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ کلچر و سیاحت ( آزادانہ چارچ ) پرہلاد سنگھ پٹیل نے کہا کہ قطب مینار کو 27 منادر ڈھا کر تعمیر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یو مایا مندر اس وقت موجود تھی اور اس مندر کو کیوں نہیں حفاظتی ایجنسی کے حوالے کیا گیا ؟ ۔