۔28 تا 30 جولائی شراب کی دوکانیں بند رہیں گی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 26 جولائی ( این ایس ایس ) بونال تہوار کے سلسلہ میں حیدرآباد سٹی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شراب اور تاڑی کی دوکانیں ( بشمول بارس ) جو حیدرآباد و سکندرآباد کے حدود میں ہیں 28 جولائی کی صبح 6 بجے سے 30 جولائی کی صبح 6 بجے تک بند رہیں گے ۔ سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار نے اس سلسلہ میں احکام جاری کئے ۔