۔30 منٹ میں 30 کلو سنترے کھاکر 4 افر اد السر کا شکار

   

بیجنگ : چین کے 4 شہری ایرپورٹ پر اضافی بیاگیج کی فیس ادا کرنے سے گریز کرتے ہوئے 30 کلو سنترے 30 منٹ کے اندر کھاگئے ۔ جس کے بعد ان کے منہ پر السر پیدا ہوا ۔ ان افراد میں سے ایک نے کہا کہ ہم ایرپورٹ کی قطار میں کھڑے ہوکر کی 20 تا 30 منٹ کے اندر سنترے کھاگئے ۔ لیکن ہمیں السر کا شکار ہونا پڑا ۔ اب ہم آئندہ سنترے ہرگز نہیں کھائیں گے ۔