۔30.8 کروڑ ڈالر کی امداد، امریکی اعلان

   

دریں اثناء امریکہ نے افغانستان کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اعلان ایسے وقت سامنے آیا جبکہ اقوام متحدہ نے ریکارڈ امداد جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔