حیدرآباد 28 ڈسمبر ( این ایس ایس ) 34 ویں انڈین انجینئرنگ کانگریس کے ودسرے دن کے سشن کا انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس تلنگانہ اسٹیٹ سنٹر کی جانب سے ایچ آئی سی سی کامپلکس میں انعقاد عمل میں آیا ۔ ڈاکٹر رامیشور راو صدر نشین ای آئی ٹی سی ایس ‘ انینئر ٹی انجیا ایف آ:ی ای ‘ اعزازی سکریٹری انجینئرس انسٹی ٹیوٹ اور میجر جنرل ایس بھٹاچاریہ وی ایس ایم ( ریٹائرڈ ) سکریٹری و ڈائرکٹر جنرل انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس نے شرکاء کا خیر مقدم کیا ۔ جی رامیشور راو نے انجینئر برادری سے اپیل کی کہ اس کانگریس کو کامیاب بنائیں۔
