ابوظہبی :دبئی کی امارتی ایئرلائنز کی 360 نشستیں طیارے نے گذشتہ ہفتہ صرف ایک مسافر کو لے کر ممبئی سے دبئی کا سفر مکمل کیا ۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 19مئی کو اس وقت پیش آیا جب کورونا وائرس کے سبب سفری پابندیاں ہیں ۔ 40سالہ مسافر جس نے 18ہزار روپئے میں ٹکٹ خریدا تھا نے اس سفر کو اب تک کی سب سے بہترین سفر قرار دیا ۔