٭ نیویارک : ناسا کے سائنسدانوں نے ایک اچھوتے پتھر اور مٹی کے نمونے کو جو چاند سے اپالو 17 کرہ ارض پر لایا تھا، کھولا۔ یہ اپالو پروگرام کا آخری ناسا سفر تھا۔ 40 سال میں پہلی بار یہ پتھر اور مٹی کا نمونہ کھولا گیا جو اپالو دور کا تھا۔ ناسا نے کہا کہ یہ نمونہ 5 نومبر کو کھولا گیا۔