۔5 ٹریلین معیشت آسمان سے نہیں اترے گی : پرنب مکرجی

   

Ferty9 Clinic

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ایک لکچر دیتے ہوئے کہا کہ ’ وزیر فینانس یہ کہہ سکتی ہیں کہ 2024 تک ہندوستان 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن جائے گا کیوں کہ اس کیلئے ایک مضبوط و مستحکم بنیاد رکھی گئی تھی لیکن یہ آسمان سے نہیں اترے گی ‘ ۔ پرنب مکرجی نے مزید کہا کہ ’ جو کانگریس کے 55 سالہ حکمرانی کی مذمت کرتے ہیں یہ بھول رہے ہیں کہ ہم کہیں سے شروع ہوئے تھے اور ہم کہاں پہونچے ہیں ‘ ۔