۔50 ہزار سے زائد رقم نکالنے کیلئے آدھار کا استعمال

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریونیو سکریٹری اجئے بھوشن پانڈے نے کہا کہ 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے کیلئے پیان کارڈ کے بجائے اب آدھار کارڈ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کو پیان کالزوم جہاں پر ہے وہاں آدھار کو استعمال کرنے کی اجازت دینے ہوگی ۔ مرکزی بجٹ میں پیان کارڈ کا متبادل آدھار کارڈ بنائے جانے کے اعلان کے بعد انہوں نے یہ بیان دیا ۔