٭ ٹاملناڈو کے ضلع کوئمبتور میں تقریباً 7 ہزار انجینئرس، گریجویٹ اور ڈپلوما ہولڈر نوجوانوں نے صفائی کرمچاری کی 549 جائیدادوں کے لئے درخواستیں داخل کی ہیں۔ یہ جائیدادیں سٹی کارپوریشن کوئمبتور کی جانب سے دائر کی گئی ہیں۔ اِن میں سے چند درخواست گذار پہلے سے ہی خانگی کمپنیوں کی جانب سے صفائی کرمچاری کے طور پر کام کررہے ہیں۔ تاہم وہ سرکاری ملازمت کو ترجیح دے رہے ہیں جہاں پر ابتدائی تنخواہ 15,700 روپئے مقرر ہے۔