۔6 دسمبر کو ہند ۔ ویسٹ انڈیز میاچ کے لیے سیکوریٹی انتظامات

   

کمشنر سے اظہر الدین کی نمائندگی
حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر و سابق انڈین کرکٹ ٹیم کیپٹن محمد اظہر الدین نے آج رچہ کنڈہ پولیس کمشنر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 دسمبر کو راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم اپل میں ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 میارچ کھیلا جائے گا اور اس میاچ کے سلسلہ میں سیکوریٹی انتظامات کے تعلق سے اظہر الدین نے کمشنر مہیش بھگوت سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر جوائنٹ کمشنر مسٹر سدھیر بابو و دیگر موجود تھے ۔۔