۔7 سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل

   

راولپنڈی۔23 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) راولپنڈی میں جمعے کی صبح 7 سالہ بچی کو ریپ کر نے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) سید علی نے بتایا کہ بچی کے دم توڑ دینے کے بعد بھی اس کے 18 سالہ چچا نے دوبارہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بعدازاں اس نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔مذکورہ واقعہ اس وقت منظر عام پرآیا جب متاثرہ بچی کے والد اور بھائی رات ڈھائی بجے گھر واپس آئے اور سے والدہ کے کمرے کے باہر پایا۔