۔75 انجینئرنگ و ٹکنیکل کالجس بند

   

نئی دہلی ، 20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان بھر میں زائد از 75 انجینئرنگ اور ٹکنیکل کالجس نے رواں تعلیمی سیشن سے اسٹوڈنٹس کا داخلہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اپنے ادارے بند کردینے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس اقدام کی بڑی وجہ اسٹوڈنٹس کی کمی، فنڈز کی قلت ہے۔